Tuesday, 3 December 2013

شرم آنی چاہیئے نواز شریف کو اتنی گھٹیا اور نیچ حرکتوں پر



شرم آنی چاہیئے نواز شریف کو اتنی گھٹیا اور نیچ حرکتوں پر




سنیں اصل کہانی چیرمین نادرا کو بر طرف کرنے کی - شیئر کر کے سب تک یہ انفارمیشن پہنچائیں
حکومت نے چیرمین نادرا کو بر طرف کر کے الیکشن 2013 میں کی گئی دھاندلی کو قصہ پارینہ اور دیوانے کا خواب بنانے کی ایک اور کوشش کی__جس کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا_

کیا یہی تو وجہ نہیں تھی کہ عمران خان کی بار بار اپیل اور پٹیشن کے باوجود چیف جسٹس نے دھاندلی پر کوئی ایکشن نہیں لیا تھا ؟؟

شرم آنی چاہیئے نواز شریف کو اتنی گھٹیا اور نیچ حرکتوں پر_



0 comments:

Post a Comment