Sunday, 8 December 2013

Tehreek e Insaf Pakistan (Offical Page)






فواد چودھری اور تحریک انصاف کے نوجوان آمنے سامنے - تحریک انصاف کے نوجوان نہایت جذباتی انداز میں عمران خان کی ڈرون حملوں کے خلاف پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے


تحریک انصاف اور اس کی لیڈر شپ کی وجہ سے نوجوانوں کا ذہن خراب ہو گیا ہے - فواد چودھری


ڈرون حملوں میں بھی ہمارے اپنے ہی لوگ جان بحق ہو رہے ہیں - ایک طالبہ

اپ لوگوں کو دھرنے سے مسلہ ہے - ہم دھرنا اٹھا لیتے ہیں - اپ لوگ اپنے ڈالر گنیں - ہم اپنے لوگوں کی لاشیں گنتے ہیں - ایک نوجوان

یہ لوگ آپ کو ڈرا ڈرا کر گیڈر بنا دیں گے - نمائندہ تحریک انصاف




0 comments:

Post a Comment